🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
150. بَابُ الْأَمَةِ تُبَاعُ وَلَهَا زَوْجٌ
باب: باندی کی بیع (فروخت) کا حکم جبکہ اس کا شوہر موجود ہو۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1953 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3130
نا نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ ، اشْتَرَى جَارِيَةً فَذَكَرَ أَنَّ لَهَا زَوْجًا، فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ فَدَعَاهُ، فَقَالَ:" يَا بُنَيَّ طَلِّقْهَا" قَالَ: لا، وَاللَّهِ لا أُطَلِّقُهَا، فَقَالَ:" خُذُوا جَارِيَتَكُمْ" فَرَدَّهَا .
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے ایک باندی خریدی، معلوم ہونے پر کہ اس کا شوہر ہے، شوہر کو بلا بھیجا اور فرمایا: ”بیٹا! اسے طلاق دے دو۔“ اس نے انکار کیا تو سیدنا عبدالرحمن رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اپنی باندی واپس لے جاؤ۔“ اور اسے واپس کر دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3130]
تخریج الحدیث: «موقوف إسناده صحيح، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2285، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1952، 1953، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10862، 10863، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13177، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18573، 18574، 18585»

الحكم على الحديث:
موقوف إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الرحمن بن عوف الزهري، أبو محمدصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3130 in Urdu