سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
152. بَابُ مَنْ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ مَرِيضًا وَمَنْ يَرِثُهَا
باب: اُس مرد کا بیان جس نے بیماری کی حالت میں بیوی کو طلاق دی، اور یہ کہ اس کی میراث کا حق دار کون ہوگا۔
ترقیم دار السلفیہ: 1971 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3148
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِيمَنْ طَلَّقَ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا وَهُوَ مَرِيضٌ , قَالَ:" لَهَا نِصْفُ الصَّدَاقِ، وَلا مِيرَاثَ لَهَا، وَلا عِدَّةَ عَلَيْهَا" ، قَالَ هُشَيْمٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ.
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جس نے بیوی کو بغیر ہمبستری کے بیماری میں طلاق دی، تو بیوی کو آدھا مہر ملے گا، نہ عدت لازم، نہ وراثت۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3148]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1971، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12218، 12220، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17541»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3148 in Urdu