سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
152. بَابُ مَنْ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ مَرِيضًا وَمَنْ يَرِثُهَا
باب: اُس مرد کا بیان جس نے بیماری کی حالت میں بیوی کو طلاق دی، اور یہ کہ اس کی میراث کا حق دار کون ہوگا۔
ترقیم دار السلفیہ: 1972 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3149
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، وَمَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَهَا الصَّدَاقُ كَامِلا، وَالْمِيرَاثُ، وَعَلَيْهَا الْعِدَّةُ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”بیوی کو مکمل مہر، وراثت اور عدت لازم ہو گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3149]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1972، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12221، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17545»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3149 in Urdu