سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
153. بَابُ مَا جَاءَ فِي النَّصْرَانِيَّيْنِ يُسْلِمُ أَحَدُهُمَا
باب: دو عیسائی میاں بیوی کے بارے میں بیان، جن میں سے ایک مسلمان ہو جائے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1983 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3160
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنا ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ: " النَّصْرَانِيَّةُ تُسْلِمُ تَحْتَ النَّصْرَانِيِّ؟ قَالَ:" إِنْ أَسْلَمَ زَوْجُهَا وَهِيَ فِي الْعِدَّةِ فَهُوَ أَحَقُّ بِهَا" .
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے، نصرانی عورت اگر مسلمان ہو جائے اور اس کا شوہر نصرانی رہے، تو فرمایا: ”اگر وہ عدت کے دوران مسلمان ہو جائے تو وہ اپنی بیوی کا زیادہ حق دار ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3160]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1983، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18628»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3160 in Urdu