سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
154. بَابُ الْمَرْأَةِ تُطَلَّقُ ثَلَاثًا فَتَزَوَّجَتْ غَيْرَهُ فَيُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَمَسَّهَا هَلْ تَرْجِعُ إِلَى الْأَوَّلِ
باب: اُس عورت کا بیان جسے تین طلاقیں دی گئیں، پھر اس نے دوسرے شوہر سے نکاح کیا اور وہ اس سے ہمبستری سے پہلے طلاق دے دے، تو کیا وہ پہلے شوہر کے لیے واپس جا سکتی ہے؟
ترقیم دار السلفیہ: 1984 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3161
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْحَضْرَمِيُّ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ الرُّمَيْصَاءَ، أَوِ الرُّمَيْضَاءَ أَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَشْكُو زَوْجَهَا، وَتَزْعُمُ أَنَّهُ لا يَصِلُ إِلَيْهَا، فَلَمْ يَلْبَثْ أَنْ جَاءَ زَوْجُهَا، فَقَالَ: إِنَّهَا كَاذِبَةٌ، إِنَّهْ يَصِلُ إِلَيْهَا، وَلَكِنَّهَا تُرِيدُ أَنْ تَرْجِعَ إِلَى زَوْجِهَا الأَوَّلِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَيْسَ ذَاكَ لَهَا حَتَّى تَذُوقَ عُسَيْلَتَهُ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدہ رمیصاء یا رمیدہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور شوہر کی شکایت کی کہ وہ ان کے پاس نہیں آتا، تھوڑی دیر میں شوہر بھی آ گیا اور کہا کہ وہ جھوٹی ہے، وہ چاہتی ہے کہ پہلے شوہر کے پاس واپس جائے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ اس کے لیے جائزہ نہیں ہے جب تک کہ دوسرا شوہر اس سے تعلق نہ قائم کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3161]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه النسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3413، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 5576، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1984، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1862، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6718، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1707» سند صحیح ہے۔ حدیث بخاری (رقم: 2639) اور مسلم (رقم: 1433) میں بھی مختلف الفاظ کے ساتھ موجود ہے:، «لا تحل للأول حتى تذوق عسيلته ويذوق عسيلتها»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباس | صحابي | |
👤←👥سليمان بن يسار الهلالي، أبو عبد الله، أبو عبد الرحمن، أبو أيوب سليمان بن يسار الهلالي ← عبد الله بن العباس القرشي | ثقة | |
👤←👥يحيى بن أبي إسحاق الحضرمي يحيى بن أبي إسحاق الحضرمي ← سليمان بن يسار الهلالي | ثقة | |
👤←👥هشيم بن بشير السلمي، أبو معاوية هشيم بن بشير السلمي ← يحيى بن أبي إسحاق الحضرمي | ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3161 in Urdu
سليمان بن يسار الهلالي ← عبد الله بن العباس القرشي