🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
154. بَابُ الْمَرْأَةِ تُطَلَّقُ ثَلَاثًا فَتَزَوَّجَتْ غَيْرَهُ فَيُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَمَسَّهَا هَلْ تَرْجِعُ إِلَى الْأَوَّلِ
باب: اُس عورت کا بیان جسے تین طلاقیں دی گئیں، پھر اس نے دوسرے شوہر سے نکاح کیا اور وہ اس سے ہمبستری سے پہلے طلاق دے دے، تو کیا وہ پہلے شوہر کے لیے واپس جا سکتی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1985 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3162
نا سُفْيَانُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ امْرَأَةَ رِفَاعَةَ الْقُرَظِيِّ أَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنِّي كُنْتُ عِنْدَ رِفَاعَةَ فَطَلَّقَنِي وَبَتَّ طَلاقِي، فَتَزَوَّجَنِي ابْنُ الزُّبَيْرِ، وَمَا مَعَهُ إِلا مِثْلُ هُدْبَةِ الثَّوْبِ، فَتَبَسَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" أَتُرِيدِينَ أَنْ تَرْجِعِي إِلَى رِفَاعَةَ؟ لا، حَتَّى تَذُوقِي عُسَيْلَتَهُ وَيَذُوقَ عُسَيْلَتَكِ" ، فَنَادَى خَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ وَهُوَ بِالْباب: أَلا تَسْمَعُ يَا أَبَا بَكْرٍ مَا تَجْهَرُ هَذِهِ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟!.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رعافہ القرظی کی بیوی نبیہ کرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ائیں اور عرض کیا: ”میں رفاعہ کے نکاح میں تھی، اس نے مجھے تین طلاقیں دے کر علیحدہ کر دیا، پھر ابن زبئر سے نکاح کیا، لیکن اس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، نبی کرم صلی اللہ علیہ وسلم مسکرائے اور فرمایا: ”کیا تم رفاعہ کے پاس واپس جانا چاہتی ہو؟ نہیں، جب تک دوسرا شوہر تم سے تعلق نہ قائم کرے اور تم اس سے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3162]
تخریج الحدیث: «صحیح ولکن مرسل، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2639، 5260، 5261، 5265، 5317، 5792، 5825، 6084، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1433، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1943، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4119، 4120، 4122، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3283، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2309، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1118، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1932، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1985، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3977، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24692، والحميدي فى «مسنده» برقم: 228، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17211، 17212، 17213»

الحكم على الحديث:
صحیح ولکن مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق، أم عبد اللهصحابي
👤←👥محمد بن شهاب الزهري، أبو بكر
Newمحمد بن شهاب الزهري ← عائشة بنت أبي بكر الصديق
الفقيه الحافظ متفق على جلالته وإتقانه
👤←👥سفيان بن عيينة الهلالي، أبو محمد
Newسفيان بن عيينة الهلالي ← محمد بن شهاب الزهري
ثقة حافظ حجة
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3162 in Urdu