سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
155. باب ما جاء في المحل والمحلل له
باب: محلِّل (حلالہ کرنے والے) اور محلَّل لہ (جس کے لیے حلالہ کیا جائے) کے بارے میں وارد احکام۔
ترقیم دار السلفیہ: 1994 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3171
نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا كَانَ نِيَّةُ إِحْدَى الثَّلاثَةِ: الزَّوْجِ الأَوَّلِ أَوِ الزَّوْجِ الآخَرِ أَوِ الْمَرْأَةِ أَنَّهُ مُحَلِّلٌ، فَنِكَاحُ هَذَا الأَخِيرِ بَاطِلٌ، وَلا تَحِلُّ لِلأَوَّلِ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر تین میں سے کسی ایک کی نیت حلالہ ہو، یعنی پہلا شوہر، دوسرا شوہر یا عورت کی، تو دوسرا نکاح باطل ہے اور عورت پہلے شوہر کے لیے حلال نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3171]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3171 in Urdu