سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
155. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمُحِلِّ وَالْمُحَلَّلِ لَهُ
باب: محلِّل (حلالہ کرنے والے) اور محلَّل لہ (جس کے لیے حلالہ کیا جائے) کے بارے میں وارد احکام۔
ترقیم دار السلفیہ: 1995 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3172
نا هُشَيْمٌ، نا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" إِذَا هَمَّ أَحَدُ الثَّلاثَةِ بِالتَّحْلِيلِ فَقَدْ أُفْسِدَ".
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر تین میں سے کسی کی نیت حلالہ کی ہو تو نکاح فاسد ہو جاتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3172]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1995، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17367»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3172 in Urdu