🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
158. باب الأمة تكون بين الرجلين يصيبها أحدهما
باب: ایسی باندی کا بیان جو دو مردوں کی مشترکہ ملکیت ہو اور ان میں سے ایک اس سے جماع کرے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2034 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3211
نا هُشَيْمٌ، نا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، يَقُولُ: " لا حَدَّ عَلَيْهِ، وَيُضْرَبُ مِائَةَ سَوْطٍ وَتُقَوَّمُ عَلَيْهِ" .
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا: اس پر حد نہیں لیکن سو کوڑے مارے جائیں گے اور لونڈی کی قیمت بھی ادا کرے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3211]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2034، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29113، 29118»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3211 in Urdu