🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
158. بَابُ الْأَمَةِ تَكُونُ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ يُصِيبُهَا أَحَدُهُمَا
باب: ایسی باندی کا بیان جو دو مردوں کی مشترکہ ملکیت ہو اور ان میں سے ایک اس سے جماع کرے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2035 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3212
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُمَا قَالا: " لا حَدَّ عَلَيْهِ وَتُقَوَّمُ عَلَيْهِ إِنْ حَبِلَتْ" .
حضرت حسن بصری اور حضرت ابراہیم نخعی رحمہما اللہ نے فرمایا: ”حد نہیں ہے، اگر حمل ٹھہر گیا تو قیمت بھی لازم ہو گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3212]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2035، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13462، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29117، 29120، 29125»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3212 in Urdu