🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
161. بَابُ مَا جَاءَ فِي أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ
باب: اُن باندیوں کے بارے میں بیان جن کے بطن سے مالک کے اولاد پیدا ہو (یعنی امہات الأولاد)۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2056 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3233
نا هُشَيْمٌ، أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أُمِّ وَلَدِ رَجُلٍ ارْتَدَّتْ عَنِ الإِسْلامِ، فَكَتَبَ فِي ذَلِكَ إِلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، فَكَتَبَ عُمَرُ:" أَنْ يَبِيعُوهَا بِأَرْضٍ لَيْسَ بِهَا أَحَدٌ مِنْ أَهْلِ دِينِهَا" .
ایک مرد کی ام ولد نے ارتداد کر لیا تو اس کے بارے میں عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے حکم دیا کہ اسے ایسے علاقے میں بیچ دیا جائے جہاں اس کے دین والے نہ ہوں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3233]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2056، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18729، 18730، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29606، 33450»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3233 in Urdu