🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
161. بَابُ مَا جَاءَ فِي أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ
باب: اُن باندیوں کے بارے میں بیان جن کے بطن سے مالک کے اولاد پیدا ہو (یعنی امہات الأولاد)۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2058 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3235
نا هُشَيْمٌ، أنا دَاوُدُ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، يَقُولُ: " إِذَا نَكَسَ فِي الْخَلْقِ الرَّابِعِ فَكَانَ مُخَلَّقًا انْقَضَتْ عِدَّةُ الْحُرَّةِ وَأُعْتِقَتْ بِهِ الأَمَةُ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب جنین کی تخلیق چوتھے مرحلے میں مکمل ہو جائے تو آزاد عورت کی عدت پوری ہو جاتی ہے اور باندی اپنے بچے کی وجہ سے آزاد ہو جاتی ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3235]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2058، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 21897»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3235 in Urdu