🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
161. بَابُ مَا جَاءَ فِي أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ
باب: اُن باندیوں کے بارے میں بیان جن کے بطن سے مالک کے اولاد پیدا ہو (یعنی امہات الأولاد)۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2061 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3238
نا نا سُفْيَانُ، نا الأَعْمَشُ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، قَالَ: مَاتَ رَجُلٌ مِنَّا، وَتَرَكَ أُمَّ وَلَدٍ، وَأَرَادَ الْوَلِيدُ بْنُ عُقْبَةَ أَنْ يَبِيعَهَا فِي دَيْنِهِ، فَأَتَيَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ وَهُوَ يُصَلِّي، فَلَمَّا انْصَرَفَ، ذَكَرْنَا ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ:" إِنْ كَانَ لا بُدَّ فَاجْعَلُوهَا مِنْ نَصِيبِ أَوْلادِهَا" .
ایک شخص کا انتقال ہو گیا اور اس نے اپنی ام ولد کو چھوڑا، ولید بن عقبہ نے چاہا کہ اسے مرنے والے کے قرض میں بیچ دے، تو سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اگر بیچنا ہی ہے تو اسے اس کے بچوں کے حصے میں کر دو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3238]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2061، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 21836، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13214، 13215، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 22012، 32670، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8801، 8804، 8805، 9683»
قال ابن قدامه: عن ابن مسعود بسند صحيح، عون المعبود شرح سنن أبي داود: (4 / 46)

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3238 in Urdu