🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
162. بَابُ الْمَرْأَةِ تَلِدُ لِسِتَّةِ أَشْهُرٍ
باب: اُس عورت کا بیان جس کے ہاں چھے مہینے میں بچہ پیدا ہو۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2077 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3254
نا نا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ جَمِيلَةَ بِنْتِ سَعْدٍ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " مَا تَزِيدُ الْمَرْأَةُ فِي الْحَمْلِ عَلَى سَنَتَيْنِ، وَلا قَدْرِ مَا يَتَحَوَّلُ ظِلُّ عُودِ هَذَا الْمِغْزَلِ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”عورت کا حمل دو سال سے زیادہ نہیں ہو سکتا، جتنا ایک تکلے کے سائے کا حرکت کرنا ہو اتنا بھی اضافہ نہیں ہوتا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3254]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، و أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2077، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15651، 15652، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3874، 3875»
قال ابن الملقن: جميلة بنت سعد مجهولة لا يدرى من هي، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (8 / 225)
وضاحت: وضاحت: اثر سنداً ضعیف ہے، مگر معنوی اور محتوی اعتبار سے معروف اور مؤید بالاجماع ہے

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق، أم عبد اللهصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3254 in Urdu