🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
162. باب المرأة تلد لستة أشهر
باب: اُس عورت کا بیان جس کے ہاں چھے مہینے میں بچہ پیدا ہو۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2089 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3266
نا نا هُشَيْمٌ، أنا أَبُو بِشْرٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ غُلامًا لَهُ اشْتَرَى جَارِيَتَيْنِ، فَكَانَ يُصِيبُ مِنْهُمَا، وَعَلِمَ بِذَلِكَ ابْنُ عُمَرَ فَأَقَرَّهُ" .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے غلام نے دو بانڈیاں خریدیں اور ان سے تعلق قائم کیا، جب ابن عمر رضی اللہ عنہما کو علم ہوا تو اسے برقرار رکھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3266]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
وضاحت: وضاحت: یہ اثر صحیح الاسناد ہے، اور تسری کے مسئلے میں عملی تعاملِ صحابی کا مضبوط ثبوت ہے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے: نہ غلام کے باندی خریدنے پر اعتراض کیا نہ ان سے ہمبستری پر کوئی حد یا ممانعت قائم کی → یہ جوازِ تسری بالغلام بالاذن کا معتبر اثر ہے

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي