سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
162. باب المرأة تلد لستة أشهر
باب: اُس عورت کا بیان جس کے ہاں چھے مہینے میں بچہ پیدا ہو۔
ترقیم دار السلفیہ: 2091 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3268
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ ذَلِكَ.
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ بھی یہی کہتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3268]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»