🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
163. بَابُ مَنْ قَالَ: إِنَّ الْأَمَةَ تَبْرُزُ وَتُصَلِّي بِغَيْرِ قِنَاعٍ
باب: جس کا قول ہے کہ باندی بغیر دوپٹے کے باہر نکلتی ہے اور نماز پڑھتی ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2095 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3272
نا هُشَيْمٌ، أنا مُجَالِدٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الأَمَةِ كَيْفَ تُصَلِّي؟ قَالَ:" تُصَلِّي فِي هَيْئَتِهَا الَّتِي تَخْرُجُ فِيهَا إِلَى السُّوقِ" .
حضرت مسروق رحمہ اللہ نے فرمایا: ”باندی اسی حالت میں نماز پڑھے جس حالت میں وہ بازار جاتی ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3272]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2095، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 320، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 6281، 6286»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3272 in Urdu