سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
163. باب من قال: إن الأمة تبرز وتصلي بغير قناع
باب: جس کا قول ہے کہ باندی بغیر دوپٹے کے باہر نکلتی ہے اور نماز پڑھتی ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 2096 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3273
نا نا هُشَيْمٌ، أنا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ " لا يَدَعُ أَمَةً تَقَنَّعُ فِي خِلافَتِهِ، وَقَالَ: إِنَّمَا ذَلِكَ لِلْحَرَائِرِ لِكَيْلا يُؤْذَيْنَ" .
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ خلافت کے دور میں کسی باندی کو نقاب کرنے کی اجازت نہیں دیتے تھے اور فرمایا کرتے تھے: ”پردہ آزاد عورتوں کے لیے ہے تاکہ انہیں تکلیف نہ دی جائے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3273]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2096، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 6295، 6297»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفص | صحابي |