سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
164. باب عدة الحامل بولدين
باب: اُس عورت کی عدت کا بیان جو دو بچوں کے ساتھ حاملہ ہو۔
ترقیم دار السلفیہ: 2105 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3282
نا هُشَيْمٌ، نا أَشْعَثُ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، مِثْلَ ذَلِكَ.
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر پہلا بچہ پیدا ہو جائے تو نکاح ختم ہو جاتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3282]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2104، 2105، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19161»