سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
164. باب عدة الحامل بولدين
باب: اُس عورت کی عدت کا بیان جو دو بچوں کے ساتھ حاملہ ہو۔
ترقیم دار السلفیہ: 2106 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3283
نا هُشَيْمٌ، أنا خَالِدٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " إِذَا وَضَعَتِ الأَوَّلَ فَقَدْ بَانَتْ" . قَالَ سَعِيدٌ:" حَتَّى تَضَعَ الآخَرَ".
عکرمہ رحمہ اللہ نے کہا: ”جب پہلا بچہ پیدا ہو جائے تو نکاح ختم ہو جاتا ہے۔“ سعید نے کہا: ”جب تک دوسرا بچہ پیدا نہ ہو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3283]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»