🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
168. باب الرجل يجد امرأته غير عذراء
باب: اُس مرد کا بیان جو نکاح کے بعد بیوی کو کنواری نہ پائے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2114 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3291
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَأنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَالشَّيْبَانِيُّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُمْ قَالُوا فِي الرَّجُلِ إِذَا لَمْ يَجِدِ امْرَأَتَهُ عَذْرَاءَ، قَالُوا:" لَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ، الْعُذْرَةُ تَذْهَبُ مِنْ غَيْرِ رِيبَةٍ، تُذْهِبُهَا الْوَثْبَةُ، وَكَثْرَةُ الْحَيْضِ، وَالتَّعْنِيسُ، وَالْحِمْلُ الثَّقِيلُ" .
حضرت حسن بصری، حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی رحمہم اللہ نے کہا: اگر مرد کو بیوی میں کنوار پن نہ ملے تو کچھ لازم نہیں، کیونکہ کنوار پن کودنے، زیادہ حیض آنے، دیر تک کنواری رہنے یا حمل کی وجہ سے ختم ہو سکتا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3291]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2114، 2115، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12402، 12405، 12406، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 28897، 28898، 28899، 28900، 28901»