🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
168. باب الرجل يجد امرأته غير عذراء
باب: اُس مرد کا بیان جو نکاح کے بعد بیوی کو کنواری نہ پائے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2115 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3292
نا خَالِدٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ دَخَلَ بِامْرَأَتِهِ، فَقَالَ: لَمْ أَجِدْهَا عَذْرَاءَ، قَالَ:" لَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ، الْعُذْرَةُ تُذْهِبُهَا الْوَثْبَةُ، وَالْحِمْلُ الثَّقِيلُ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: اگر مرد بیوی میں کنوار پن نہ پائے تو کچھ لازم نہیں، کیونکہ کودنے یا بھاری بوجھ کی وجہ سے کنوار پن ختم ہو سکتا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3292]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2114، 2115، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12402، 12405، 12406، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 28897، 28898، 28899، 28900، 28901»