🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
170. باب المرأة يشهد عليها بالزنا ثم توجد بكرا
باب: اُس عورت کا بیان جس پر زنا کی گواہی دی جائے، پھر وہ کنواری پائی جائے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2124 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3301
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ بَيَانٍ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: " إِذَا تَزَوَّجَ الرَّجُلُ الْبِكْرَ، فَقَذَفَهَا زَوْجُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا فَنَظَرَ إِلَيْهَا النِّسَاءُ، فَوَجَدُوهَا بِكْرًا، فَإِنَّهُ يُجْلَدُ ؛ لأَنَّهُ اسْتَبَانَ أَنَّهُ كَذَبَ عَلَيْهَا" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے کہا: اگر شوہر دخول سے پہلے بیوی پر تہمت لگائے اور عورت کنواری نکلے تو شوہر پر حد جاری ہو گی کیونکہ اس کا جھوٹ ثابت ہو گیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3301]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»