سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
174. بَابُ جَامِعِ الطَّلَاقِ
طلاق کے جامع مسائل
ترقیم دار السلفیہ: 2195 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3372
ثنا جَرِيرٌ، عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: كَانَتْ لِي جَارِيَةٌ أَطَأُهَا، وَكَانَتْ لَهَا بُنَيَّةٌ فَوْقَ الْفَطِيمِ، فَضَمَمْتُهَا إِلَيَّ وَهِيَ عُرْيَانَةٌ فَوَجَدْتُ فِي نَفْسِي شَهْوَةً، فَسَأَلْتُ الْحَسَنَ، فَقَالَ:" لا تَقْرَبْ أُمَّهَا" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی شخص نے باندی کی شیر خوار بچی کو برہنہ اپنے ساتھ چمٹایا اور شہوت محسوس کی تو اسے اس باندی کے قریب نہیں جانا چاہیے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3372]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3372 in Urdu