🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. بَابُ جَامِعِ الطَّلَاقِ
طلاق کے جامع مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2196 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3373
ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نا ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إِذَا مَسَّ الرَّجُلُ فَرْجَ الأَمَةِ أَوْ مَسَّ فَرْجُهُ فَرْجَهَا حُرِّمَتْ عَلَى أَبِيهِ وَابْنِهِ" .
حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی شخص نے باندی کی شرمگاہ کو چھوا یا اپنی شرمگاہ کو اس پر رکھا تو وہ باندی اس کے باپ اور بیٹے پر حرام ہو جاتی ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3373]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2193، 2196، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10845، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16479»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3373 in Urdu