🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. بَابُ جَامِعِ الطَّلَاقِ
طلاق کے جامع مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2238 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3415
نا هُشَيْمٌ، أنا عُبَيْدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " يَسْتَأْمِرُ الْحُرَّةَ وَلا يَسْتَأْمِرُ الأَمَةَ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: ”آزاد عورت سے اجازت لینا ضروری ہے، لیکن باندی سے اجازت لینا ضروری نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3415]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2238، 2241، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14438، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16873»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3415 in Urdu