🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. بَابُ جَامِعِ الطَّلَاقِ
طلاق کے جامع مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2237 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3414
نا نا هُشَيْمٌ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ رَجُلا سَأَلَ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ أَيَعْزِلُ عَنْهَا مَخَافَةَ الْوَلَدِ،" فَرَخَّصَ لَهُ فِي ذَلِكَ" .
ایک شخص نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے اپنی بیوی جو حائضہ تھی، کے بارے میں سوال کیا کہ کیا وہ عزل کرے تاکہ حمل نہ ہو، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اس کے لیے اس کی اجازت دے دی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3414]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعیف، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن أبي طالب الهاشمي، أبو الحسن، أبو الحسينصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3414 in Urdu