علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
175. باب الغلام بين الأبوين أيهما أحق به
باب: بچہ ماں اور باپ دونوں کے درمیان ہو تو ان میں سے کون اس کی پرورش کا زیادہ حق رکھتا ہے؟
ترقیم دار السلفیہ: 2269 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3446
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَبْصَرَ عُمَرُ ابْنَهُ عَاصِمًا مَعَ جَدَّتِهِ، وَكَانَ عُمَرُ جَابَذَهَا، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ:" خَلِّ عَنْهَا"، فَمَا رَاجَعَهُ الْكَلامَ .
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے عاصم کو اپنی دادی کے ساتھ دیکھا تو سختی سے جھٹکا، تو سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اسے چھوڑ دو۔“ اور عمر خاموش ہو گئے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3446]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2269، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15865، 15867، 15868، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1684، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12602، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19465»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3446 in Urdu