علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
175. باب الغلام بين الأبوين أيهما أحق به
باب: بچہ ماں اور باپ دونوں کے درمیان ہو تو ان میں سے کون اس کی پرورش کا زیادہ حق رکھتا ہے؟
ترقیم دار السلفیہ: 2270 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3447
نا نا هُشَيْمٌ، أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، أَنَّ عُمَرَ خَاصَمَ امْرَأَتَهُ أُمَّ عَاصِمٍ بِنْتَ عَاصِمٍ فِي ابْنِهِ مِنْهَا إِلَى أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَقَالَ لَهُ أَبُو بَكْرٍ:" ادْفَعْهُ إِلَيْهَا"، فَمَا رَاجَعَهُ الْكَلامَ .
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی (عاصم کی ماں) سے بچے کے بارے میں جھگڑا کیا، تو سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نے فیصلہ دیا: ”بچے کو ماں کے حوالے کر دو۔“ اور عمر رضی اللہ عنہ نے اس پر بحث نہ کی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3447]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2270، 2271، 2274، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19455، 19463»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفص | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3447 in Urdu