علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
175. باب الغلام بين الأبوين أيهما أحق به
باب: بچہ ماں اور باپ دونوں کے درمیان ہو تو ان میں سے کون اس کی پرورش کا زیادہ حق رکھتا ہے؟
ترقیم دار السلفیہ: 2285 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3462
نا نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ عُمَرَ " جَبَرَ عُصْبَةَ صَبِيٍّ أَنْ يُنْفِقَ عَلَيْهِ الرِّجَالُ دُونَ النِّسَاءِ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے بچوں کے اولیاء کو حکم دیا کہ بچے پر مرد حضرات خرچ کریں، عورتیں نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3462]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، و أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2285، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15840»
یہ روایت ضعیف ہے، کیونکہ سند منقطع ہے اور اس میں مدلس راوی ابن جریج عنعنہ کے ساتھ ہے۔
یہ روایت ضعیف ہے، کیونکہ سند منقطع ہے اور اس میں مدلس راوی ابن جریج عنعنہ کے ساتھ ہے۔
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفص | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3462 in Urdu