🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
175. باب الغلام بين الأبوين أيهما أحق به
باب: بچہ ماں اور باپ دونوں کے درمیان ہو تو ان میں سے کون اس کی پرورش کا زیادہ حق رکھتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2293 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3470
نا هُشَيْمٌ ، أنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَحْيَى الْحَضْرَمِيُّ ، عَنْ حَبَّانَ بْنِ أَبِي جَبَلَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " كُلٌّ أَحَقُّ بِمَالِهِ مِنْ وَلَدِهِ وَوَالِدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ" .
سیدنا حسن رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر شخص اپنے مال میں اپنی اولاد، اپنے والد اور سب لوگوں سے زیادہ حق دار ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3470]
تخریج الحدیث: «مرسل، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
وضاحت: سند: مرسل (ضعیف از خود)، مگر شواہد کی وجہ سے حسن لغيره، حدیث کے یہ الفاظ: «أنت ومالك لأبيك» کئی اسانید سے مختلف صحابہ سے مروی ہیں: جابر بن عبد الله (صحیح ابن ماجہ، رقم: 2291) عبد الله بن عمرو (سنن أبي داود، رقم: 3530) عبد الله بن مسعود (الطبراني) سعد بن أبي وقاص
امام ترمذی نے بعض اسانید کو "حسن صحيح" کہا ہے۔

الحكم على الحديث: مرسل

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الحسن البصري، أبو سعيدثقة يرسل كثيرا ويدلس
👤←👥حيان بن أبي جبلة القرشي
Newحيان بن أبي جبلة القرشي ← الحسن البصري
ثقة
👤←👥يحيى بن عبد الرحمن الكناني، أبو شيبة
Newيحيى بن عبد الرحمن الكناني ← حيان بن أبي جبلة القرشي
صدوق حسن الحديث
👤←👥هشيم بن بشير السلمي، أبو معاوية
Newهشيم بن بشير السلمي ← يحيى بن عبد الرحمن الكناني
ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3470 in Urdu