🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
175. باب الغلام بين الأبوين أيهما أحق به
باب: بچہ ماں اور باپ دونوں کے درمیان ہو تو ان میں سے کون اس کی پرورش کا زیادہ حق رکھتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2294 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3471
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَنَّ رَجُلا أَتَى أَبَا الشَّعْثَاءِ، فَقَالَ: إِنَّ ابْنِي يَمْنَعُنِي مَالَهُ، فَقَالَ:" خُذْ مِنْ مَالِهِ مَا يَكْفِيكَ بِالْمَعْرُوفِ" .
ایک شخص نے سیدنا ابو الشعثاء رحمہ اللہ سے شکایت کی کہ میرا بیٹا میرا مال نہیں دیتا، تو انہوں نے فرمایا: اس کے مال سے بقدر ضرورت معروف طریقے سے لے لو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3471]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3471 in Urdu