علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
175. باب الغلام بين الأبوين أيهما أحق به
باب: بچہ ماں اور باپ دونوں کے درمیان ہو تو ان میں سے کون اس کی پرورش کا زیادہ حق رکھتا ہے؟
ترقیم دار السلفیہ: 2295 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3472
نا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ وَاللَّهِ مُحَارِبَ بْنَ دِثَارٍ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْوَلَدُ مِنْ كَسْبِ الْوَالِدِ" .
سیدنا محارب بن دثار رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اولاد والد کی کمائی سے ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3472]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2295، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 23143»
وضاحت: اس مضمون کی حدیث دیگر کتب میں بھی موجود ہے: سنن أبي داود (3530) مسند أحمد (20125) ابن ماجه (2291) وغیرہ۔
الحكم على الحديث: مرسل
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥محارب بن دثار السدوسي، أبو مطرف، أبو دثار، أبو كردوس، أبو النضر | ثقة | |
👤←👥خلف بن خليفة الأشجعي، أبو أحمد خلف بن خليفة الأشجعي ← محارب بن دثار السدوسي | صدوق حسن الحديث |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3472 in Urdu
خلف بن خليفة الأشجعي ← محارب بن دثار السدوسي