سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
195. بَابُ مَا يُؤْمَرُ بِهِ الْجُيُوشُ إِذَا خَرَجُوا
باب: جب لشکر نکلے تو اسے کیا ہدایات دی جاتی ہیں، اس بارے میں بیان۔
ترقیم دار السلفیہ: 2386 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3563
نا نا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الصَّلْتِ، وَأَبِي الْمُسَافِعِ، قَالا: كَتَبَ إِلَيْنَا عُمَرُ وَنَحْنُ بِنَهَاوَنْدَ: " أَقِيمُوا الصَّلاةَ لِوَقْتِهَا، وَإِذَا لَقِيتُمْ فَلا تَفِرُّوا، وَإِذَا غَنِمْتُمْ فَلا تَغُلُّوا" .
ابو الصلت اور ابو المسافع رحمہما اللہ بیان کرتے ہیں: ”ہم نہاوند میں تھے تو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ہمیں یہ تحریر بھیجی: نماز کو اس کے وقت پر قائم رکھو، جب دشمن سے ملو تو پیٹھ نہ پھیرو، جب غنیمت حاصل ہو تو اس میں خیانت نہ کرو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3563]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2386، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 34492»
وأبي المسافع مجہول
وأبي المسافع مجہول
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفص | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3563 in Urdu