🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
198. باب ما جاء في فضل البحر والشهيد فيه
باب: سمندر میں شہادت کی فضیلت
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2397 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3574
نا نا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ الإِفْرِيقِيُّ، عَنْ أَبِي يَسَارٍ السُّلَمِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ: " نِعْمَ الْغَزْوُ الْبَحْرُ، لَوْلا وَاحِدَةٌ لَوْلا أَنَّ الْعَبْدَ أَقْرَبُ مَا يَكُونُ مِنَ الشَّهَادَةِ يَدْعُو اللَّهَ أَنْ يُخَلِّصَهُ مِنْهُ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: سمندر میں جہاد بہترین ہے، اگر یہ خوف نہ ہوتا کہ بندہ شہادت کے قریب ہو کر اللہ سے نجات چاہے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3574]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
قال ابن حجر: عبد الرحمن بن زياد الإفريقي: ضعيف في حفظه، وكان رجلا صالحا

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن علي العبشميمقبول