🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
198. باب ما جاء في فضل البحر والشهيد فيه
باب: سمندر میں شہادت کی فضیلت
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2398 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3575
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرٌو، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ أَبِي هِلالٍ حَدَّثَهُ، أَنَّ كَعْبَ الأَحْبَارِ كَانَ يَقُولُ: " لِصَاحِبِ الْبَحْرِ عَلَى صَاحِبِ الْبَرِّ مِنَ الْفَضِيلَةِ أَنَّهُ حِينَ يَضَعُ قَدَمَهُ فِيهِ إِذَا كَانَ مُحْتَسِبًا تُفْتَحُ لَهُ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ، فَإِنْ قُتِلَ أَوْ غَرِقَ كَانَ لَهُ كَأَجْرِ شَهِيدَيْنِ، وَأَنَّهُ يُكْتَبُ لَهُ مِنَ الأَجْرِ مِنْ حِينِ يَرْكَبُهُ حَتَّى يَسِيرَ كَأَجْرِ رَجُلٍ ضُرِبَتْ عُنُقُهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَهُوَ يَتَشَحَّطُ فِي دَمِهِ، وَيَوْمٌ فِي الْبَحْرِ خَيْرٌ مِنْ شَهْرٍ فِي الْبَرِّ، وَشَهْرٌ فِي الْبَحْرِ خَيْرٌ مِنْ سَنَةٍ فِي الْبَرِّ" .
حضرت کعب الاحبار رحمہ اللہ کہتے ہیں: سمندر کا مجاہد زمین والے مجاہد پر فضیلت رکھتا ہے، کیونکہ جب وہ سمندر میں قدم رکھتا ہے تو جنت کے دروازے کھل جاتے ہیں، اگر وہ قتل ہو یا غرق ہو تو دو شہیدوں کا اجر ملتا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3575]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»