🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
205. باب من صام في سبيل الله أو صدع رأسه
باب: اُس شخص کا بیان جس نے اللہ کی راہ میں روزہ رکھا یا سر میں چوٹ یا تکلیف آئی۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2422 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3599
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ اللَّيْثِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدًا الْمَقْبُرِيَّ ، يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا مِنْ رَجُلٍ يَصُومُ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلا زَحْزَحَهُ اللَّهُ عَنِ النَّارِ سَبْعِينَ خَرِيفًا" .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھے، اللہ اس کو جہنم سے ستر سال کی مسافت تک دور کر دے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3599]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح، وأخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 1622، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1718، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2422، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8811، والبزار فى «مسنده» برقم: 8760، 8907، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3243، 6275»
عبد الله بن عبد العزيز الليثي ضعيف

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيصحابي
👤←👥سعيد بن أبي سعيد المقبري، أبو سعيد، أبو سعد
Newسعيد بن أبي سعيد المقبري ← أبو هريرة الدوسي
ثقة
👤←👥عبد الله بن عبد العزيز الليثي، أبو عبد الرحمن، أبو عبد العزيز
Newعبد الله بن عبد العزيز الليثي ← سعيد بن أبي سعيد المقبري
ضعيف الحديث
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3599 in Urdu