سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
206. بَابُ الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ
باب: گھوڑوں کی پیشانی میں قیامت تک خیر و برکت بندھی ہوئی ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 2431 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3608
نا سُفْيَانُ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ، وَزَادَ:" الأَجْرُ وَالْغَنِيمَةُ".
سیدنا عروہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گھوڑے کی پیشانی میں خیر ہے، اجر اور مال غنیمت بھی ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3608]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2850، 2852، 3119، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1873، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3576، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 4400، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1694، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2470، 2471، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2305، 2786، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2426، 2428، 2430، 2431، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19662، والحميدي فى «مسنده» برقم: 864، 865، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 34169، 34170، 34175»
وضاحت: مجالد بن سعید ضعیف راوی ہے، حافظ ابن حجر نے کہا: "ليس بالقوي"، اور نسائی نے کہا: "ليس بثقة"۔
متن کی تائید: گھوڑوں کے پیشانیوں میں خیر، اجر اور غنیمت کا مضمون متعدد صحیح احادیث سے ثابت ہے: صحیح بخاری (حدیث: 2851، 2852) صحیح مسلم (حدیث: 1871) ان میں "الأجر والغنيمة" جیسے الفاظ بھی آئے ہیں۔ یعنی متن بلحاظ معنی و مضمون صحیح ہے۔ سند میں عروة بن الجعد صحابی ہیں۔
متن کی تائید: گھوڑوں کے پیشانیوں میں خیر، اجر اور غنیمت کا مضمون متعدد صحیح احادیث سے ثابت ہے: صحیح بخاری (حدیث: 2851، 2852) صحیح مسلم (حدیث: 1871) ان میں "الأجر والغنيمة" جیسے الفاظ بھی آئے ہیں۔ یعنی متن بلحاظ معنی و مضمون صحیح ہے۔ سند میں عروة بن الجعد صحابی ہیں۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عروة بن الجعد البارقي | صحابي | |
👤←👥عامر الشعبي، أبو عمرو عامر الشعبي ← عروة بن الجعد البارقي | ثقة | |
👤←👥مجالد بن سعيد الهمداني، أبو سعيد، أبو عمير، أبو عمرو مجالد بن سعيد الهمداني ← عامر الشعبي | ضعيف الحديث | |
👤←👥سفيان بن عيينة الهلالي، أبو محمد سفيان بن عيينة الهلالي ← مجالد بن سعيد الهمداني | ثقة حافظ حجة |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3608 in Urdu
عامر الشعبي ← عروة بن الجعد البارقي