🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
208. بَابُ إِكْرَامِ الْخَيْلِ وَالْقِيَامِ عَلَيْهَا
باب: گھوڑوں کی عزت اور دیکھ بھال کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2440 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3617
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ السَّكُونِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، " يَنْهَى عَنْ رَكْضِ الْفَرَسِ، إِلا فِي حَقٍّ" .
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے: ”گھوڑے کو دوڑانا صرف حق کے لیے جائز ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3617]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3617 in Urdu