الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
208. باب إكرام الخيل والقيام عليها
باب: گھوڑوں کی عزت اور دیکھ بھال کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2441 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3618
نا نا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ:" لَقَدْ رَأَيْتُنَا وَإِنَّا لَنَقْطَعُ الأَوْتَارَ مِنْ أَعْنَاقِ رِكَابِنَا" .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”ہم اپنے گھوڑوں کی گردنوں سے دھاگے کے ہار کاٹتے تھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3618]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
وضاحت: هشيم بن بشير کا شمار مدلسین میں ہوتا ہے۔ اور مدلس راوی جب "عن" کے ساتھ روایت کرے تو اس کی روایت تب تک قابل قبول نہیں ہوتی جب تک تصریح بالسماع نہ ہو۔ لہٰذا یہاں جب تصریح بالسماع (حدثنا/أنا/سمعت) نہیں ہے، تو سند میں انقطاع ہے۔
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥جابر بن عبد الله الأنصاري، أبو محمد، أبو عبد الله، أبو عبد الرحمن | صحابي |