الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
210. باب حبس الدواب والسلاح في سبيل الله عز وجل
باب: اللہ تعالیٰ کی راہ میں سواریوں اور ہتھیاروں کو روک رکھنا (یعنی وقف کرنا)۔
ترقیم دار السلفیہ: 2445 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3622
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " لا يُبَاعُ شَيْءٌ مِنْ حَبْسِ الدَّوَابِّ، وَلا تُبَدِّلُوهَا" .
حضرت مکحول رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”وقف کردہ جانور بیچنا جائز نہیں، نہ انہیں بدلا جائے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3622]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»