🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
217. بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
باب: سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2475 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3652
نا سُفْيَانُ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الأَشَجِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، قَالَ: جَاءَهُ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا أَبَا مُحَمَّدٍ، أَلا أُخْبِرُكَ مَا نَصْنَعُ فِي مَغَازِينَا؟ قَالَ: لا، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَلَّ بِقَرْيَةٍ" دَعَا أَهْلَهَا إِلَى الإِسْلامِ، فَإِنِ اتَّبَعُوا خَلَطَهُمْ بِنَفْسِهِ وَأَصْحَابِهِ، وَإِنْ أَبَوْا دَعَاهُمْ إِلَى الْجِزْيَةِ، فَإِنْ أَعْطَوْا قَبِلَهَا مِنْهُمْ، فَإِنْ أَبَوْا آذَنَهُمْ عَلَى سَوَاءٍ، وَكَانَ أَدْنَى أَصْحَابِهِ إِذَا أَعْطَى الْعَهْدَ وَفَّوْا بِهِ أَجْمَعُونَ" .
سیدنا سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک شخص ان کے پاس آیا اور کہا: ”اے ابا محمد! کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ ہم اپنے معرکوں میں کیا کرتے ہیں؟“ انہوں نے کہا: ”نہ بتاؤ۔“ اس شخص نے کہا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی قریہ میں قیام فرماتے تو اہل قریہ کو اسلام کی دعوت دیتے، اگر وہ مان لیتے تو انہیں اپنے اور اپنے صحابہ میں شامل فرما لیتے، اور اگر انکار کرتے تو جزیہ کی دعوت دیتے، اگر وہ جزیہ دیتے تو قبول کر لیتے، اور اگر انکار کرتے تو برابری کی بنیاد پر اعلان جنگ کرتے، اور آپ کے ادنیٰ صحابی بھی اگر کسی سے عہد لیتے تو سب مل کر اسے پورا کرتے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3652]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2475، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9421، 9432»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سعيد بن المسيب القرشي، أبو محمدأحد العلماء الأثبات الفقهاء الكبار
👤←👥بكير بن عبد الله القرشي، أبو يوسف، أبو عبد الله
Newبكير بن عبد الله القرشي ← سعيد بن المسيب القرشي
ثقة
👤←👥أيوب بن موسى القرشي، أبو موسى
Newأيوب بن موسى القرشي ← بكير بن عبد الله القرشي
ثقة
👤←👥سفيان بن عيينة الهلالي، أبو محمد
Newسفيان بن عيينة الهلالي ← أيوب بن موسى القرشي
ثقة حافظ حجة
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3652 in Urdu