🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
220. باب الرخصة في ترك دعاء المشركين
باب: مشرکین کے لیے دعا چھوڑ دینے کی اجازت کا بیان۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2486 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3663
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَيْسَ لِلرُّومِ دَعْوَةٌ، قَدْ دُعُوا مُنْذُ أَيَادِ الدَّهْرِ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کہتے ہیں: رومیوں کے لیے اسلام کی طرف کوئی نئی دعوت نہیں ہے، کیونکہ انہیں بہت پہلے زمانے میں دعوت دی جا چکی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3663]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2486، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5101»

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3663 in Urdu