🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
220. باب الرخصة في ترك دعاء المشركين
باب: مشرکین کے لیے دعا چھوڑ دینے کی اجازت کا بیان۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2488 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3665
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، قَالَ: " كُنَّا نَغْزُو فَنَدْعُو وَنَدَعُ" .
حضرت ابو عثمان نہدی رحمہ اللہ نے فرمایا: ہم جب جہاد میں نکلتے تو کبھی دعوت دیتے اور کبھی چھوڑ دیتے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3665]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2485، 2488، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 33735، 33736، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5099، 5100»
قال ابن حجر: إسناد صحيح، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (6 / 126)

الحكم على الحديث: إسناده صحيح