🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
225. بَابُ الْعَمَلِ فِي صَلَاةِ الْخَوْفِ
باب: خوف کی نماز میں عمل (حرکات) کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2514 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3691
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" يُصَلِّي رَكْعَةً حَيْثُ كَانَ وَجْهُهُ يُومِئُ إِيمَاءً".
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: نماز ایک رکعت پڑھے جہاں بھی رخ ہو، اشارے سے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3691]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 411، 2514، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4261»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3691 in Urdu