علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
225. باب العمل في صلاة الخوف
باب: خوف کی نماز میں عمل (حرکات) کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2515 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3692
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا جُوَيْبِرٌ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " إِذَا كَانَ عِنْدَ الْمُسَايَفَةِ، أَوْ كَانَ يُطْلَبُ، أَوْ طَلَبَهُ سَبُعٌ، فَلْيُصَلِّ رَكْعَةً حَيْثُ كَانَ وَجْهُهُ يُومِئُ إِيمَاءً، فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَلْيُكَبِّرْ تَكْبِيرَتَيْنِ" .
حضرت ضحاک رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر دشمن کے ساتھ مڈبھیڑ ہو، یا درندہ پیچھے پڑے، تو ایک رکعت اشارے سے نماز پڑھے، اگر اشارہ نہ کر سکے تو صرف دو تکبیریں کہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3692]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 412، 2515، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 8354»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3692 in Urdu