🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
225. باب العمل في صلاة الخوف
باب: خوف کی نماز میں عمل (حرکات) کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2517 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3694
نا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي قَوْلِهِ: فَإِنْ خِفْتُمْ فَرِجَالا أَوْ رُكْبَانًا سورة البقرة آية 239، قَالَ:" ذَلِكَ فِي الْقِتَالِ أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ حَيْثُ مَا كَانَ وَجْهُهُ، وَعَلَى دَابَّتِهِ حَيْثُ مَا يُوَجِّهُهَا يُومِئُ بِرَأْسِهِ إِيمَاءً" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے آیت «فإن خفتم فرجالا أو ركبانا» کی تفسیر میں فرمایا: یہ قتال کے وقت ہے کہ انسان جس طرف رخ ہو، وہیں نماز پڑھے اور اپنی سواری پر بھی نماز پڑھ لے، سر کے اشارے سے رکوع و سجدہ کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3694]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 409، 410، 2513، 2517، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4260، 4266، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 8347، 8351»

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3694 in Urdu