🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
225. باب العمل في صلاة الخوف
باب: خوف کی نماز میں عمل (حرکات) کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2516 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3693
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الْوَهَّابِ بْنَ بُخْتٍ الْمَكِّيَّ، يَقُولُ: " إِذَا كَانَتِ الْمُسَايَفَةُ فَإِنِ اسْتَطَاعُوا صَلَّوْا قِيَامًا، وَإِلا فَرُكْبَانًا، وَإِلا فَالتَّكْبِيرُ، فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِيعُوا فَلا يَدَعُوهَا فِي أَنْفُسِهِمْ" .
عبد الوہاب بن بخت مکی رحمہ اللہ نے کہا: جب لڑائی ہو تو اگر طاقت ہو تو کھڑے ہو کر نماز پڑھیں، ورنہ سوار ہو کر، اگر یہ بھی ممکن نہ ہو تو تکبیر کہہ لیں، اگر یہ بھی نہ ہو سکے تو دل میں نماز کا ارادہ ضرور رکھیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3693]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 413، 2516»

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3693 in Urdu