الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
226. باب من قال: لا تتمنوا لقاء العدو، والدعاء عند لقيهم
باب: دشمن سے مقابلے کی تمنا نہ کرنے اور مقابلے کے وقت دعا کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2526 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3703
نا خَالِدٌ، قَالَ: نا حُصَيْنٌ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: " مَنْ أَشْرَفَ عَلَى بَلْدَةٍ، فَقَالَ: اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي مَوَدَّةَ خِيَارِهِمْ، وَجَنِّبْنِي شِرَارَهُمْ، رَجَوْتُ أَنْ يُعْطَى ذَلِكَ" .
حضرت عون بن عبد اللہ رحمہ اللہ نے فرمایا: جو کسی بستی پر پہنچے اور یہ دعا کرے کہ ”اے اللہ! ان کے اچھے لوگوں کی محبت عطا فرما اور ان کے برے لوگوں سے بچا“، تو امید ہے کہ اس کی یہ دعا قبول ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3703]
تخریج الحدیث: « «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »