🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
227. باب ما جاء في الألوية والعمائم
باب: لشکری جھنڈوں اور عماموں کے متعلق جو کچھ وارد ہوا ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2530 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3707
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ حَمْزَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، قَالَ:" كَانَ عَلَى الزُّبَيْرِ يَوْمَ بَدْرٍ رَيْطَةٌ صَفْرَاءُ قَدِ اعْتَجَرَ بِهَا، وَنَزَلَتِ الْمَلائِكَةُ وَعَلَيْهِمْ عَمَائِمُ صُفْرٌ" .
بدر کے دن سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ نے زرد رنگ کا کپڑا اوڑھا ہوا تھا، فرشتوں نے بھی زرد عمامے باندھے ہوئے نازل ہوئے علیہم السلام۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3707]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 5600، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2530، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 25247، 33393، 33394، 37858، 37859»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح